Oil Change
Top 5 Signs Your Car Needs an Oil Change (Service Station Tips)
انجن آئل آپ کی گاڑی کی جان ہے۔ یہ انجن کے پرزے چکنا رکھتا ہے، رگڑ کو کم کرتا ہے اور کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ آئل خراب ہو جاتا ہے اور اپنی افادیت کھو دیتا ہے۔ جی ٹی ہونڈا گوجرانوالہ پر، ہم آپ کی گاڑی کے لیے ماہرانہ آئل چینج سروسز فراہم کرتے ہیں۔
1️⃣ Dark or Dirty Oil آئل کا رنگ کالا یا گندا ہونا

Fresh oil is golden or light brown in color, but if it turns black and thick, it means it’s full of dirt and needs replacement.
نیا آئل سنہری یا ہلکا بھورا ہوتا ہے، لیکن اگر یہ سیاہ اور گاڑھا ہو جائے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ گندہ ہو چکا ہے اور تبدیل کرنا ضروری ہے۔
2️⃣ Engine Noise & Knocking انجن کا شور اور دھک دھک کی آوازیں
Old oil doesn’t lubricate well, causing metal parts to rub together, leading to loud noises. This is a sign your engine needs fresh oil.
پرانا آئل انجن کے پرزوں کو صحیح طریقے سے چکنا نہیں کرتا، جس کی وجہ سے دھات کے پرزے آپس میں رگڑ کھاتے ہیں اور شور پیدا ہوتا ہے۔ یہ نشانی ہے کہ آپ کو آئل تبدیل کروانا چاہیے۔

3️⃣ Exhaust Smoke دھواں نکلنا

If your car starts emitting blue or gray smoke, your oil may be burning inside the engine, indicating it’s time for a change.
اگر آپ کی گاڑی کے سائلنسر سے نیلا یا سرمئی دھواں نکلے تو اس کا مطلب ہے کہ انجن میں آئل جل رہا ہے اور آپ کو فوراً آئل تبدیل کروانا چاہیے۔
4️⃣ Low Oil Level آئل لیول کم ہونا
Regularly check your oil dipstick. If the oil level is too low, it can lead to serious engine damage.
ہمیشہ اپنے آئل ڈِپ اسٹک کو چیک کریں۔ اگر آئل لیول بہت کم ہو جائے تو اس سے انجن کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

5️⃣ Mileage & Time Factor مائلیج اور وقت کی حد پوری ہونا

If you have driven 5,000 km or 3 months have passed, whichever comes first, it’s time for an oil change. Ignoring this can damage your engine!
اگر آپ نے 5000 کلومیٹر مکمل کر لیے ہیں یا 3 ماہ گزر چکے ہیں تو آئل چینج ضروری ہے۔ اسے نظر انداز کرنے سے انجن خراب ہو سکتا ہے!
Why Choose GT Honda Gujranwala?
جی ٹی ہونڈا گوجرانوالہ کیوں منتخب کریں؟
✅ We are an authorized Honda Atlas Cars (Pakistan) Ltd. service station but also work on all car brands.
ہم ہونڈا ایٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ کے آتھرائزڈ سروس اسٹیشن ہیں، لیکن دیگر گاڑیوں پر بھی کام کرتے ہیں۔
✅ We use high-quality, genuine engine oils.
ہم اعلیٰ معیار کے مستند انجن آئل استعمال کرتے ہیں۔
✅ Our trained & gold-certified staff ensures expert service.
ہمارے تربیت یافتہ اور گولڈ سرٹیفائیڈ ماہرین بہترین سروس فراہم کرتے ہیں۔
✅ We offer uniform service rates lower than other dealerships.
ہماری سروس کے چارجز دوسرے ڈیلرشپ سے کم اور یکساں ہیں۔
📞 Call now to book your oil change appointment! 03111000442