Wheel Balancing
How Wheel Balancing & Alignment Improves Your Car Performance?
صحیح وہیل بیلنسنگ اور وہیل الائنمنٹ گاڑی کی مینٹیننس کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ گاڑی کے کنٹرول، فیول ایوریج اور ٹائروں کی زندگی کو بہتر بناتا ہے۔ جی ٹی ہونڈا گوجرانوالہ پر، ہم کمپیوٹرائزڈ وہیل الائنمنٹ فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کی گاڑی بہترین طریقے سے چلے۔
1️⃣ Smooth & Stable Drive ڈرائیونگ کو ہموار اور مستحکم بناتا ہے

Properly balanced wheels reduce vibrations and steering issues, making driving more comfortable, especially on highways.
صحیح طریقے سے بیلنس کیے گئے وہیل وائبریشن اور اسٹیئرنگ کے مسائل کو کم کرتے ہیں، جس سے ڈرائیونگ زیادہ آرام دہ ہو جاتی ہے، خاص طور پر لمبے سفر میں۔
2️⃣ Increases Tire Life ٹائروں کی زندگی بڑھاتا ہے
Unbalanced wheels cause uneven tire wear, meaning you will need to replace your tires sooner. Wheel balancing extends tire life and saves money.
غیر متوازن وہیل کی وجہ سے ٹائر ایک طرف سے زیادہ گھسنے لگتے ہیں، جس سے ٹائر جلدی خراب ہو جاتے ہیں۔ وہیل بیلنسنگ ٹائروں کی عمر بڑھاتی ہے اور آپ کے پیسے بچاتی ہے۔

3️⃣ Improves Fuel Efficiency فیول ایوریج بہتر بناتا ہے

Misaligned wheels create extra resistance, forcing the engine to work harder and burn more fuel. 3D wheel alignment reduces resistance and saves fuel.
غلط الائنمنٹ والے وہیل اضافی رگڑ پیدا کرتے ہیں، جس سے انجن کو زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے اور زیادہ فیول خرچ ہوتا ہے۔ وہیل الائنمنٹ رگڑ کو کم کرتا ہے اور فیول بچاتا ہے۔
4️⃣ Enhances Safety حفاظت میں اضافہ کرتا ہے
Poor wheel alignment can cause the car to pull to one side, increasing accident risk. Proper alignment keeps your car stable and safe.
غلط وہیل الائنمنٹ کی وجہ سے گاڑی ایک طرف کھنچتی ہے، جس سے حادثے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ صحیح الائنمنٹ گاڑی کو مستحکم اور محفوظ رکھتی ہے۔

5️⃣ Better Steering Control اسٹیئرنگ کنٹرول کو بہتر بناتا ہے

Unbalanced wheels make the steering feel shaky or loose. Proper wheel balancing and alignment provide better handling and control.
غیر متوازن وہیل کی وجہ سے اسٹیئرنگ ہلکا یا کانپنے لگتا ہے۔ صحیح وہیل بیلنسنگ اور الائنمنٹ اسٹیئرنگ کنٹرول کو بہتر بناتے ہیں۔
Why Choose GT Honda Gujranwala? جی ٹی ہونڈا گوجرانوالہ کیوں منتخب کریں؟
✅ We are an authorized Honda Atlas Cars (Pakistan) Ltd. dealership but work on all car brands.
ہم ہونڈا ایٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ کے آتھرائزڈ سروس سینٹر ہیں، لیکن دیگر برانڈز کی گاڑیوں پر بھی کام کرتے ہیں۔
✅ Our trained & gold-certified mechanics ensure expert service.
ہمارے تربیت یافتہ اور گولڈ سرٹیفائیڈ مکینک بہترین سروس فراہم کرتے ہیں۔
✅ We use computerized diagnostics, 3D wheel alignment, and modern repair tools.
ہم کمپیوٹرائزڈ ڈائیگنوسٹک، وہیل الائنمنٹ، اور جدید مرمتی آلات استعمال کرتے ہیں۔
✅ Our service rates are lower than other dealerships.
ہمارے سروس ریٹس دوسرے ڈیلرشپ سے کم اور یکساں ہیں۔
📞 Call now to book your car service! 03111000442